© میانوالی ایم ایم روڈ پر ٹول پلازہ کے قریب مسافر کوچ نے موٹرسائیکل سوار ایک نوجوان کو کچل ڈالا موقع پر ہی جاں بحق ۔ ٹبی کا رہائشی محمد عابد ولد رضا محمد قوم چناوڑ گھر آ رہا تھا کہ ایم ایم روڈ پر مسافر کوچ نے کچل ڈالا اور موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ http://twitter.com/
No comments:
Post a Comment