©
— Karsial News (@karsial_news) January 19, 2019
میانوالی
ایم ایم روڈ پر ٹول پلازہ کے قریب مسافر کوچ نے موٹرسائیکل سوار ایک نوجوان کو کچل ڈالا موقع پر ہی جاں بحق ۔
ٹبی کا رہائشی محمد عابد ولد رضا محمد قوم چناوڑ گھر آ رہا تھا کہ ایم ایم روڈ پر مسافر کوچ نے کچل ڈالا اور موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔
from Twitter https://twitter.com/karsial_news
No comments:
Post a Comment