©
— Karsial News (@karsial_news) March 1, 2019
آج خطبہ جمعہ پر جامع مسجدعمر میںMI JUIF کے ضلعی امیر مفتی امان اللہ اور عوام نے پاکستان آرمی کیساتھ مکمل یکجہتی کےاظہار کےساتھ خراج تحسین پیش کیا
from Twitter https://twitter.com/karsial_news
چکڑالہ، تھمے والی ، نمل ، دندہ شاہ بلاول، اور ضلع میانوالی، تلہ گنگ اور ضلع چکوال کی اہم ترین خبروں کے لئے ہمیں فالو کریں
©
— Karsial News (@karsial_news) March 1, 2019
آج خطبہ جمعہ پر جامع مسجدعمر میںMI JUIF کے ضلعی امیر مفتی امان اللہ اور عوام نے پاکستان آرمی کیساتھ مکمل یکجہتی کےاظہار کےساتھ خراج تحسین پیش کیا
©
— Karsial News (@karsial_news) March 1, 2019
اس وقت بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے لہڑی میں ھلکی ھلکی بارش شروع ھے.
Rpt:
جاویداقبال ڈھوک شیانوالی
©
— Karsial News (@karsial_news) March 1, 2019
جناب اصغر شاہ صاحب ڈائریکٹر محکمہ زراعت میانوالی کے والد سید چن شاہ صاحب کی نماز جنازہ ساڑھے پانچ بجے گورنمنٹ ہائی سکول ڈھبہ کرسیال پر ادا کی جائے گی
©
— Karsial News (@karsial_news) March 1, 2019
ماشاءاللہ
خواجہ حرمین کے مارچ اپریل کے عمرہ گروپ کی بکنگ جاری، میڈیکل ٹرانسپورٹ اور زیارات گائیڈ کیساتھ
03008607581