Karsial News

Saturday, January 5, 2019

January 05, 2019 at 02:38PM

میانوالی: میانوالی شہر نزد ؑظیم فلور ملز مکان کی شٹرنگ گر گئی۔ دو افراد نیچے دب گئے۔ ریسکیو 1122 کی امدای موقع پر پہنچ گئیں ۔ ایک جاں بحق دبے ہوئے افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ زخمیوں میں سے ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال پنچ کر جان کی بازی ہار گیا۔ http://twitter.com/

No comments:

Post a Comment