Karsial News

Saturday, January 5, 2019

میانوالی: میانوالی شہر نزد ؑظیم فلور ملز مکان کی شٹرنگ گر گئی۔ دو افراد نیچے دب گئے۔ ریسکیو 1122 کی امدای موقع پر پہنچ گئیں ۔ ایک جاں بحق دبے ہوئے افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ زخمیوں میں سے ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال پنچ کر جان کی بازی ہار گیا۔


from Twitter https://twitter.com/karsial_news

No comments:

Post a Comment