Karsial News

Thursday, December 20, 2018

© فیصل کالونی چکڑالہ استاد حاجی قائم دین کے بڑے بیٹے اور مدثر عظیم PAF کے بہنوئی اور چچا زاد مزمل عمران انتقال کر گۓ۔ مرحوم گزشتہ چند ماہ سے دل اور گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے اور DHQ میانوالی میں داخل تھے۔دعاؤں کی درخواست ھے۔


from Twitter https://twitter.com/karsial_news

No comments:

Post a Comment