Karsial News

Thursday, December 20, 2018

December 21, 2018 at 12:08PM

© فیصل کالونی چکڑالہ استاد حاجی قائم دین کے بڑے بیٹے اور مدثر عظیم PAF کے بہنوئی اور چچا زاد مزمل عمران انتقال کر گۓ۔ مرحوم گزشتہ چند ماہ سے دل اور گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے اور DHQ میانوالی میں داخل تھے۔دعاؤں کی درخواست ھے۔ http://twitter.com/

No comments:

Post a Comment