© واں بھچراں لاری اڈا پر ڈکیتی واردات تاجروں شہریوں کا احتجاج ڈی پی او میانوالی موقع پر پہنچ گئے ڈکیتی واردات کا مقدمہ درج کرنے کا حکم ملزمان ٹریس کرکے کیفر کردار تک پہنچائے جائیں گے۔ پولیس عوام کی محافظ ہے۔ ہر قیمت پر عوام کا تحفظ کریں گے۔ پولیس کی کوتاہی برداشت نہیں ہوگی http://twitter.com/
No comments:
Post a Comment