©
— Karsial News (@karsial_news) December 13, 2018
واں بھچراں
لاری اڈا پر ڈکیتی واردات
تاجروں شہریوں کا احتجاج
ڈی پی او میانوالی موقع پر پہنچ گئے
ڈکیتی واردات کا مقدمہ درج کرنے کا حکم
ملزمان ٹریس کرکے کیفر کردار تک پہنچائے جائیں گے۔
پولیس عوام کی محافظ ہے۔ ہر قیمت پر عوام کا تحفظ کریں گے۔ پولیس کی کوتاہی برداشت نہیں ہوگی
from Twitter https://twitter.com/karsial_news
No comments:
Post a Comment