©
— Karsial News (@karsial_news) February 19, 2019
کندیاں:المعصوم چوک کندیاں میں معذور درزی کی دکان میں آتشزدگی آگ کے باعث ہزاروں روپے کے کپڑے اور سامان جل کر خاکستر ہو گیا آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، معذور درزی کی ڈی سی اور مخیر حضرات سے مالی مدد کی اپیل
from Twitter https://twitter.com/karsial_news
No comments:
Post a Comment