Karsial News

Friday, February 8, 2019

© میانوالی: وزیر اعظم عمران خان کے آبائی حلقہ این اے 95 کی یونین کونسل ٹولہ بانگی خیل میں گزشتہ چودہ روز سے بجلی کی عدم فراہمی نے شہریوں کیلئے زندگی اجیرن کر دی۔ صورتحال سے پریشان شہریوں نےشکردرہ کوہاٹ دھرنا دے دیا ImranKhanPTI


from Twitter https://twitter.com/karsial_news

No comments:

Post a Comment