Karsial News

Friday, February 15, 2019

© عیسی خیل کےعلاقہ کالا باغ روڈ پر اڈوالہ پل کے قریب مزدہ کی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر ۔ 25 سالہ منظر خان سوات زخمی ہو گیا ۔ریسکیو 1122 نے طبی امداد دیکر ہسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو زرائع https://t.co/MDhCOPFiIH


from Twitter https://twitter.com/karsial_news

No comments:

Post a Comment