© میانوالی: ٹول پلازہ کے نزدیک کار اور ٹرالر میں تصادم دو افراد جاں بحق ایک شدید زخمی، تینوں کا تعلق دوابہ سے تھا ٹرالر کا ڈرائیور اورنگزیب پولیس نے حراست میں لے لیا مرنے والوں کی شناخت رانا محمد عمران اور محمد امجد بھمب کے نام سے ہوئی شدید زخمی انعام الحق پنڈی منتقل http://twitter.com/
No comments:
Post a Comment