©
— Karsial News (@karsial_news) January 15, 2019
تلہ گنگ:
نجی نیوز چینل کےنمائندہ امیر احسان اللہ سوائن فلو وائرس کا شکار
امیر احسان اللہ کو تشویش ناک حالت میں اسلام آباد منتقل کر دیا گیا
سوائن فلو کا علاج لاکھوں میں ہونے کی وجہ سے اہلخانہ کو شدید مالی مشکلات و پریشانی کا سامنا
اکرم نور نمائندہ روز نیوز تلہ گنگ
from Twitter https://twitter.com/karsial_news
No comments:
Post a Comment