©
— Karsial News (@karsial_news) January 11, 2019
چکڑالہ :
ملک اسلم بگھہ کے بڑے بھائی اور زبیر بگھہ کے چچا قاری بہادر صاحب سیالکوٹ میں قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ کل دو بجے سیالکوٹ میں ادا کی جائے گی
from Twitter https://twitter.com/karsial_news
No comments:
Post a Comment