© ۔رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا کہ: ’’جو شخص بلا کسی معقول عذر کے غفلت اور سستی سے تین جمعہ ترک کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے دل پر مہر لگادیتا ہے‘‘ دوسری روایت ہے کہ :۔ ’’جو شخص بلاعذر کے تین جمعہ ترک کرتا ہے اس کا نام منافقین میں لکھ دیا جاتا ہے‘‘ ترمذی شریف،. مشکوۃ https://t.co/IffU0Bb6HL http://twitter.com/
No comments:
Post a Comment