Karsial News

Sunday, December 2, 2018

© تلہ گنگ : اکوال گاوں سے لڑکیوں کو اغواء کرنے والا گروہ گاوں والوں نے پکڑ لیا۔یہ گروہ 7 خواتین پر مشتمل تھا جن میں سے 3 فرار ہو گئیں اور چار کو گاوں والوں نے پولیس کے حوالے کر دیا https://t.co/ftYw3ebBkr


from Twitter https://twitter.com/karsial_news

No comments:

Post a Comment