©#چکڑالہ
— Karsial News (@karsial_news) December 6, 2018
ڈی پی او میانوالی ممتاز احمد دیو مورخہ 07.12.2018 بروز جمعہ 03:00 بجے دن علاقہ تھانہ چکڑالہ بمقام نزد تھانہ چکڑالہ میں کھلی کچہری لگائیں گے. عوام کے مسائل سنیں گے اور ان کو موقع پر حل کرنے کےاحکامات جاری کریں گے. pic.twitter.com/oS3AYBXLm2
from Twitter https://twitter.com/karsial_news
No comments:
Post a Comment