Karsial News

Wednesday, November 28, 2018

November 28, 2018 at 05:28PM

© لیٹی'9 انچ کے بور میں گرنے والی 6سالہ بچی کو نکال لیا گیا، بچی جان کی بازی ہار گئی تلہ گنگ(عامرنواز اعوان ایڈیٹر پُرامن) موضع لیٹی کی6 سالہ بچی9 انچ کے بور میں گر گئی تھی،جس کو تقریباً 5 گھنٹے کی لگاتار کوشش سےریسکیو 1122 کی ٹیم نے نکال لیا،لیکن افسوس کہ بچی جان کی بازی ہار گئی http://twitter.com/

No comments:

Post a Comment