© 💞💦✨السلام علیکم✨💦💞 نبی کریمﷺ نے فرمایا: پانچ چیزوں کا کوئی کفارہ نہیں (1)اللہ عَزَّوَجَلَّ کے ساتھ شریک ٹھہرانا (2)ناحق قتل کرنا (3)مومن پر تہمت لگانا (4)میدانِ جنگ سے بھاگ جانا اور (5)ایسی جبری قسم جس کے ذریعے کسی کا مال ناحق لے لیا جائے http://twitter.com/
No comments:
Post a Comment