Karsial News

Monday, November 26, 2018

© #چکڑالہ جناب حاجی مہرخان پیرے خیل گزشتہ رات قاضی والی بن پر کسی سنگدل کی گولی لگنے سے جاں بحق ..مرحوم اپنے بیٹے کے ساتھ فیصل کالونی چکڑالہ سے پیدل گھر واپس آرہے تھے.. حاجی مہرخان پیرے خیل موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے https://t.co/JJhFslFw3C


from Twitter https://twitter.com/karsial_news

No comments:

Post a Comment